چائے پانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ناشتہ، صبح کی چائے اور اس کے ساتھ کچھ کھانے کی چیزیں یا سہ پہر کو بسکٹ اور پھل وغیرہ کے ساتھ چائے نوشی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ناشتہ، صبح کی چائے اور اس کے ساتھ کچھ کھانے کی چیزیں یا سہ پہر کو بسکٹ اور پھل وغیرہ کے ساتھ چائے نوشی۔